وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہونیوالے اے ایس آئی کو خراج عقیدت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24ںیوز)وزیر اعلیٰ مریم نواز نے چوہنگ میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلے میں شہید ہونیوالے اے ایس آئی نذیر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہورچوہنگ میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی نذیر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کی دعا، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت شہید اے ایس آئی نذیر کی فیملی کا بھرپور ساتھ دے گی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور برطانیہ کے انکار کے بعد شیخ حسینہ سیاسی پناہ کیلئے کہاں جائیں گی؟