گورنر پنجاب کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

Dec 07, 2024 | 19:37:PM
گورنر پنجاب کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ابوبکر شیخ) گورنر پنجاب سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور میں  گورنر پنجاب کے قافلے میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،گورنر پنجاب اور دیگر عملہ یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ برکی روڈ پر ان کے پروٹوکول میں شامل 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے سےگاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم گورنر پنجاب سمیت عملہ مکمل طور پر محفوط رہا۔ 

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں کامیاب آپریشن ، صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین