بھارت سے 5 پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا: ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن

Feb 07, 2025 | 22:13:PM
بھارت سے 5 پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا: ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے بتایا ہے کہ بھارت سے 5 پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق وطن واپس پہنچنے والوں میں خادم حسین، محمد مسرور، نند لال شامل ہیں، سید جعفر حسین زیدی اور محمد امجد بھی وطن واپس  آنے والوں میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی مشن بھارت میں تمام پاکستانی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے کام جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں:موبائل فون خریدنے والوں کیلئے اہم خبر