بلاول بھٹو زرداری سے سبکدوش امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

Jan 07, 2025 | 16:01:PM
 بلاول بھٹو زرداری سے سبکدوش امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سبکدوش ہونے والے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ، پاک امریکا تعلقات میں مزید استحکام پر اتفاق کیا گیا۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سبکدوش ہونے والے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی سفارتی خدمات پر ان کو سراہا اور  پاک امریکا تعلقات میں مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا ۔

 بلاول بھٹو زرداری اور سبکدوش ہونے والے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا تعلقات میں مزید استحکام پر اتفاق کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز کا فضائی آلودگی سے نجات کیلئے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ