آئینی بنچ نے آئندہ 3 روز کی کاز لسٹ کینسل کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آئندہ تین روز کی کاز لسٹ کینسل کردی۔
اسسٹنٹ رجسٹرار نے کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹس جاری کر دیا،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی بنچ کی 8، 9 اور 10 جنوری کی جاری کاز لسٹ منسوخ کی جاتی ہے،ان تاریخوں کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کئے جاتے ہیں،آئینی بنچ اس ہفتے صرف ملٹری کورٹس سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے: محمود خان اچکزئی