(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چند دن کمی کے بعد اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔
برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے,ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر