عیدالفطر کون سے دن ہوگی، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)ماہرین فلکیات نے عید الفطر 2025 بارے پیش گوئی کر دی۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں رمضان المبارک 29 دنوں کا ہوگا جبکہ عید الفطر 31 مارچ کو منائے جانے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں 30 مارچ کی شام کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے ہوگی جبکہ چاند نظر آنے کے امکانات واضح ہوں گے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق 30 روزے پورے ہونے کی صورت میں عید الفطر یکم اپریل بروز منگل کو ہوگی۔
مزید پڑھیں:رمضان افطار سپیشل میں آج منفرد روٹی پکوڑا چاٹ کا لطف اٹھائیں