(ملک اشرف )لاہور ہائیکورٹ کے جج نے سینئراینکر پرسن اوریامقبول جان کی درخواستِ ضمانت پر کارروائی سے معذرت کر کے کل کیلئے ملتوی کردی۔
جسٹس فاروق حیدر نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی ،جسٹس فاروق حیدر نے کیس کسی دوسرے بنچ میں لگانے کے لئے فائل چیف جسٹس کو مناسب آرڈر کے لئے بھجوائی ،جسٹس فاروق حیدر نے درخواست ضمانت کی سماعت کی،فاضل جج نے درخواست گزار کے جونئیر وکیل کے روئیے کے باعث کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: پارٹی پالیسی سے انحراف،ن لیگ کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ