اداکارہ ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو وائرل

Sep 07, 2024 | 00:59:AM
اداکارہ ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے  منفرد انداز میں گانا گاتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو جاری کر دی، ہانیہ عامر کی جاری کردہ ویڈیو میں اداکارہ خوشگوار موڈ میں انگریزی گانا گنگا رہی ہیں، ویڈیو میں انکی دوست گلوکارہ ماریہ اونیرا بھی موجود ہیں۔

ہانیہ نے ویڈیو کے ذریعے اپنی گلوکاری کی صلاحیتوں کا اظہار کیا، دوسری جانب مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو ہزاروں لائکس اور کمنٹس مل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی راہیں جدا؟