معروف پاکستانی اداکارنیئر اعجاز بھارتی تامل فلم میں شامل

Sep 07, 2024 | 19:24:PM
معروف پاکستانی اداکارنیئر اعجاز بھارتی تامل فلم میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ کے معروف اداکار نئیر اعجاز کو بھارتی تامل فلم میں کاسٹ کر لیاگیا۔ 

نئیر اعجاز تامل فلم میں کام کر لیے دبئی جائیں گے،فلم میں کام کرنے کا معاہدہ طے پاگیا ،اداکار نئیر اعجاز کو اس سے قبل بھی ایک تامل فلم کی آفر ہوئی تھی جو انہوں نے پاک بھارت تعلقات کی وجہ سے سائن نہیں کی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو وائرل