(24نیوز)ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کر دی۔
سابق چیف عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دی تھی،تفصیلی رائے میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس جمال خان کے اضافی نوٹ بھی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ نے 9 دسمبر 2022 کو صدارتی ریفرنس پر مختصر رائے دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ نے بیوی کے سامنےاداکارہ کے کپڑے پھاڑ دیئے, ویڈیو وائرل