ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

Aug 08, 2024 | 11:51:AM
ڈالر پھر مہنگا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت  میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا ۔

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے بڑھ کر 278 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 73 پیسے کا تھا۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 109 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 224 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 77 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، 20 کلوآٹے کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟