(جواد آصف) وکیل پر مقدمہ کرنے کے معاملے پر سٹی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔
وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کورٹ کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔ وکلاء اور کورٹ اسٹاف کے علاوہ کسی کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہے۔
سائلین کی بڑی تعداد دروازوں کے باہر جمع ہیں۔ پولیس کو بھی عدالت میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں: قومی ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈبرن نے استعفیٰ دے دیا