خریداروں کیلئے خوشخبری،سونا سستا ہو گیا

Jul 08, 2024 | 15:53:PM
خریداروں کیلئے خوشخبری،سونا سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری ، سونے کی فی تولہ قیمت میں1300روپے کی کمی ہوگئی۔ 

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی سے 2ہزار376 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے فی تولہ قیمت میں 1ہزار300 روپے میں  کمی سے 2 لاکھ 45ہزار 100 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 1ہزار113 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 10ہزار 134 روپے کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں:تفریح پر بھی ٹیکس، نیٹ فلیکس مزید مہنگا ہوگیا

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت ایک تولہ چاندی 2900 روپے پر برقرار ہے۔