لاہور کی شاہراہوں، گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی

Jun 08, 2024 | 11:08:AM

(24نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی لگا دی۔

قربانی کے جانور مختص 8 مویشی منڈیوں میں فروخت ہوں گے،محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 8 مختص مویشی منڈیوں میں شاہ پورکانجراں، ایل ڈی اے سٹی ڈیفنس روڈ اور دیگر شامل ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ میں ٹیکس لگنے کی افواہیں، سولر کی قیمتیں بڑھ گئیں
 
 

مزیدخبریں