ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفاتر بنانے کی سکیم بجٹ کیلئے ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر) محکمہ قانون نےڈسٹرکٹ اٹارنی کےدفاتربنانےکی سکیم بجٹ کیلئےارسال کر دی۔
محکمہ قانون نے ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفاتربنانےکیلئے 400 ملین روپے مانگ لئے، محکمہ قانون نےبجٹ میں شامل کرنے کیلئے سکیم پی اینڈ ڈی بورڈ کوبھیج دی۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، افسوسناک خبر آ گئی
واضح رہے کہ محکمہ قانون نے ڈسٹرکٹ اٹارنی کے نئے دفتر بنانے کی سکیم تیار کی۔