(اشرف خان)اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ دیگر کرنسیوں کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 287 روپے 50 پیسے پر برقرار رہا ،اسی کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے کمی سے 356 روپے کا ہوگیا ،امارتی درہم 50 پیسے کمی سے 80.30 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 76.70 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:روپے کی قدر مزید کم ،ڈالر پھر مہنگا ہو گیا