یروشلم پوسٹ کی ایک رپورٹ پر وزارت خارجہ کا ردعمل آگیا

Aug 09, 2024 | 18:04:PM

(انور عباس) وزارت خارجہ نے یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کی تردید کر دی۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایران کو شاہین III میزائل بھیجنے کی رپورٹس صریحاً غلط ہیں، ایسی بے بنیاد رپورٹس کے پس پردہ ماخذ اور ان کے پس پردہ بدنیتی پر مبنی ایجنڈے پر غور کیا جانا چاہے۔

یہ بھی پڑھیں: بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کا نازک وقت ہے، تمام فریقین بشمول میڈیا جعلی خبروں کو پھیلانے میں ملوث نہ ہوں۔

مزیدخبریں