(24نیوز)سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے سابق ترجمان رہنما فواد چودھری کو اداروں کے خلاف ہرزہ رسائی اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیس میں ایف آئی اے سائبر کرائم میں پیش کیا گیا۔
فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ فواد چوہدری سمیت تحریک انصاف کے رہنما مسرت چیمہ ، قاسم سوری ، حماد اظہر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج ہے ، فواد چوہدری عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری لے کر سائبر کرائم ونگ میں پیش ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی معطل