این اے 6: سراج الحق کو شکست

Feb 09, 2024 | 11:14:AM
 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو  لوئر دیر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو  لوئر دیر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق دیرلوئر کے حلقہ این اے 6  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد بشیر خان 76259 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے۔

مزید پڑھیں:   لودھراں این اے 155 ، جہانگیر ترین شکست کا شکار

جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صرف 52545 لینے میں کامیاب رہے۔ موصول ہونےو الے اعدادو شمار کے مطابق  سراج الحق کو کم و بیش 23 ہزار 714 سے شکست ہوئی ہے۔