این اے 6: سراج الحق کو شکست

Feb 09, 2024 | 11:14:AM

(24نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کو  لوئر دیر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق دیرلوئر کے حلقہ این اے 6  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد بشیر خان 76259 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے۔

مزید پڑھیں:   لودھراں این اے 155 ، جہانگیر ترین شکست کا شکار

جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صرف 52545 لینے میں کامیاب رہے۔ موصول ہونےو الے اعدادو شمار کے مطابق  سراج الحق کو کم و بیش 23 ہزار 714 سے شکست ہوئی ہے۔ 

مزیدخبریں