پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام، ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ایاز رانا، اشرف خان)پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام ہوا،100 انڈیکس 1510 پوانٹس کی کمی سے بند ہواہے ۔
رپورٹس کے مطابق 100 انڈیکس 1لاکھ 12 ہزار 638 کی سطح تک گر گیا،اسٹاک ایکسچینج میں آج 24 ارب مالیت کے 69کروڑ 51 لاکھ شئیرز کا کاروبار دیکھنے میں آیا۔
دوسری طرف انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا ، سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.72 روپے کم ہوکر 278.61 پر بند ہوا۔
اسے بھی پڑھیں:سستی بجلی خواب بن گئی ،آئی ایم ایف نے حکومتی تجاویز کو مسترد کر دیا