نیلم منیر کے دبئی میں ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Jan 09, 2025 | 23:59:PM
نیلم منیر کے دبئی میں ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نیلم منیر نے دبئی میں ولیمے کی تصاویر شیئر کیں اور شوبز میں کام جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے اپنے ولیمے کی تصاویر مداحوں سے شئیر کر دیں ولیمے کی تقریب بھی دبئی میں منعقد کی گئی تھی۔

 نیلم منیر کا چار روز قبل دبئی میں ہی نکاح ہوا تھا ان کے شوہر دبئی میں رئیل سٹیٹ اور امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس کرتے ہیں اور نیلم منیر کا کہنا ہے  کہ وہ  شادی کے بعد بھی شوبز میں کام جاری رکھیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا