گلوکار اسرار شاہ کا ماہ محرم کی مناسبت سے کلام ’سردار ہے حسین‘ ریلیز

Jul 09, 2024 | 00:01:AM

(زین مدنی) گلوکار اسرار شاہ کا ماہ محرم کی مناسبت سے کلام ’سردار ہے  حسین‘ ریلیز کردیا گیا۔

کلام کی شاعری بھی اسرار شاہ نے لکھی ہے جبکہ کلام کی دھن استاد سلطان احمد خان لودھی نے ترتیب دی ہے، کلام کی ویڈیو ڈائریکشن ماجد رضا نے کی ہے، اسرار شاہ ہر سال محرم الحرام کی مناسبت سے کلام تیار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور اداکار مجاہد رانا جگر کے عارضے میں مبتلاہو گئے

ان کے کلام یا علی یا علی اور شاہ حسین بھی مقبول ہو چکے ہیں اسرار شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں محرم الحرام کے حوالے سے ایسے کلام پڑھ کر روحانی سکون ملتا ہے۔

مزیدخبریں