پاک بھارت میچ، محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا

Jun 09, 2024 | 17:25:PM
پاک بھارت میچ، محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا
کیپشن: پاک بھارت میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی 20ورلڈکپ کےپاک بھارت میچ میں بادلوں کی انٹری ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات نیویارک نے اس حوالے سے اہم بیان کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل نیویارک میں بادل بھی برسنے کو تیار ہیں،ناساؤ کرکٹ سٹیڈیم اور اطراف کے علاقوں میں موسم ابرآلود ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں 30سے 50فیصد بارش کاک امکان ہے، پاکستان اور بھارت کا میچ شام 7بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 10جون کو تعطیل کا اعلان