(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کےتمام مقدمات یکجا کرنےاورجوڈیشل کمیشن بنانےکی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔
ہائیکورٹ کےرجسٹرارآفس نےکیس کو11نومبر کیلئے مقرر کرنے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی،لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ جو جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل بینچ ہے سماعت کرے گا،ایڈووکیٹ چوہدری محمد بلال کی جانب سے درخواست دائر کی گئی،درخواست میں پنجاب حکومت ، آئی جی ، یوم سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا صوابی میں پاور شو، امریکی جھنڈا لہرانے پر کارکن اور انتظامیہ آپس میں گتھم گتھا