ایس ای سی پی کا مزید 2234 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مزید 2234 نئی کمپنیاں رجسٹر کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 72 نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔نئی کمپنیوں سے سرمایہ کا مجموعی حجم 7 ارب 74 کروڑ تک جا پہنچا۔
مزید پڑھیں: انتہائی شدید سردی،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں میں تقریبا 58 فیصد کمپنیاں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کے طور پر رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ 39 فیصد سنگل ممبر کمپنیاں شامل تھیں اور بقیہ تین فیصد پبلک ان لسٹڈ، گیر منافع بخش تنظیمیں،تجارتی تنظیموں اور محدود ذمہ داری کی شرکت داری کے طور پر رجسٹرڈ ہوئیں۔