(علی رامے) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج پنجاب کابینہ کا 34واں اجلاس طلب کر لیا۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، پنجاب کابینہ کا اجلاس آج رات وزیر اعلی آفس میں منعقد ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: بڑی خبر!! اہم حکومت عہدیدار مستعفی، آخر وجہ کیا بنی؟
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اس اجلاس میں صوبائی وزراء و مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔