انٹراپارٹی انتخاب ،جے یو آئی کے ناظم انتخاب نے کل اجلاس طلب کرلیا

Jun 10, 2024 | 21:36:PM

(عثمان خان)جمعیت علما اسلام کے انٹراپارٹی انتخابات کے ناظم انتخاب مولانا عطاالحق درویش نے کل اجلاس طلب کرلیا۔

اجلاس میں مرکزی ناظم معاونین، صوبائی ناظم انتخابات اور معاونین شرکت کریں گے،اجلاس میں جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خصوصی شرکت کریں گے،اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان ملکی سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: المناک کار حادثہ میں سلمان اور شاہ رخ سمیت معروف یوٹیوبرز جاں بحق

مزیدخبریں