پشاور ;مفتی پوپلزئی نے رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے کل اجلاس بلا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر شہزاد)پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل ہوگا،غیر سرکاری مقامی رویت ہلال نے اجلاس طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس نماز مغرب کے بعد جامع مسجد قاسم علی خان میں منعقد ہوگا،اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کرینگے،اجلاس کیلئے تمام علاقائی علما کرام کو دعوت دے دی گئی ہے،صوبے بھر سے شہادت جمع ہونے تک اجلاس جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: عارف علوی کی صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی دھماکا خیز پریس کانفرنس