پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 20سے بڑھا کر 30کر دی گئی

Sep 10, 2024 | 20:27:PM

(امانت گشکوری)پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا دی گئی،نئی قانون کے مطابق ججز کی تعداد 30 کردی گئی۔  

عدالتی ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے ججز کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ،صدر مملکت آصف علی زردداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کےآرٹیکل 192کے تحت ججز کی تعداد20 سے 30کردی۔

 

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ ملتوی کردیا

مزیدخبریں