صدر مملکت آصف علی زرداری روبصحت، ہسپتال سے ڈسچارج

Stay tuned with 24 News HD Android App

(اعجاز جمالی)صدر مملکت آصف علی زرداری روبصحت، ہسپتال سے چھٹی مل گئی۔
صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق کرونا منفی آنے کے بعد صدر زرداری کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
عاصم حسین نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے صدر آصف زرداری کو مزید فزیو تھراپی کا مشورہ دیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری 10 دن سے زائد نجی ہسپتال میں زیر علاج رہے۔صدر زرداری کو عید الفطر کی رات نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:تمنا بھاٹیہ نئے آئٹم سانگ کے سبب ٹرولنگ کی زد میں آگئیں