(اسد ملک)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب اور ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی طیارے کے ذریعے لوٹن ائیر پورٹ پر لینڈ کیا۔
ہائی کمشنر آف پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل اور عملہ ائیرپورٹ پر موجود تھا۔
صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار، راشد ہاشمی سیکریٹری جنرل اور چیئرمین یوتھ ونگ خرم بٹ نے لوٹن ایئرپورٹ پہ استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت آصف علی زرداری روبصحت، ہسپتال سے ڈسچارج