3حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا

Aug 11, 2024 | 17:50:PM

(امانت گشکوری)ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا۔سپریم کورٹ قومی اسمبلی کے تین انتخابی حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ سنائے گی،این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 میں مختلف پولنگ سٹیشنز کی دوبارہ گنتی سے متعلق اپیلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: میری حکومت گرانے میں امریکا کا ہاتھ ہے، حسینہ واجد کادعویٰ

مزیدخبریں