(اویس کیانی)آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی آنکھ کی آٹھویں سرجری مکمل کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن ہوگیا،آنکھ کا بڑا آپریشن کیا گیاجو کامیاب رہا، علی ناصر رضوی کی آنکھ کی یہ آٹھویں سرجری ہے،آپریشن لاہور کے ہسپتال میں کیا گیا،علی ناصر رضوی کی آنکھ پتھر لگنے کے باعث زخمی ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: جنرل(ر)فیض حمیدکا کورٹ مارشل، شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا