خوشبو اور ندا چوہدری کے غیر اخلاقی رقص کے باعث تماثیل تھیٹر سیل
دونوں کو اس سے قبل متعدد وارننگ نوٹسز جاری کئے گئے تھے لیکن انہوں نے توجہ نہیں دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)اداکارہ خوشبو اور ندا چوہدری کے غیر اخلاقی رقص کے باعث تماثیل تھیٹر کوسیل کردیاگیا۔
اے سی ایچ آر اینڈ کوآرڈینیشن عدنان بشیر نے رات گئے چھاپہ مارکر تماثیل تھیٹر کو سیل کردیا،تھیٹر سیل کرنے کی کارروائی میں پنجاب آرٹس کونسل کے عملے نے بھی حصہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں:کام حاصل کرنے کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور
اداکارہ ندا چودھری اورخوشبو خان کو اس سے قبل متعدد وارننگ نوٹسز جاری کئے گئے تھے،تاہم دونوں نے توجہ نہیں دی۔