بلوچستان اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج موصول ، کس پارٹی کو کتنی سیٹیں ملیں ؟

Stay tuned with 24 News HD Android App

(عثمان خان) ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے 3 دن بعد بلوچستان اسمبلی کی سیٹوں کے رزلٹ مکل ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے تمام 51 صوبائی حلقوں نتائج الیکشن کمیشن کوموصول ہو گئے ، بلوچستان اسمبلی میں جے یو آئی کی 11 نشستیں جیتنے میں کامیاب
پیپلزپارٹی نے 11،مسلم لیگ ن نے 10 نشستیں جیت لیں، 6سیٹوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ،بلوچستان عوامی پارٹی 4، عوامی نیشنل پارٹی 2 سیٹیں حاصل کیں
نیشنل پارٹی 3 نشستیں حاصل کر پائی۔
یہ بھی پڑھیں : رانا ثنااللہ نے منفرد انداز میں میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا