لاہور ہائیکورٹ: سموگ تدارک کیس کی سماعت کل ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت کل ہو گی۔
جسٹس شاہد کریم سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت کریں گے، وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ پیش ہوں گے جبکہ ممبران ماحولیاتی کمیشن عدالتی احکامات بارے عمل درآمد کی رپورٹ پیش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سردی کی شدید لہر، سکولوں کیلئے اہم مراسلہ جاری