ہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بینچ سماعت کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔
رجسٹرار آفس نے آمنہ عروج کی درخواست ضمانت کی سماعت 13 جنوری کیلئے مقرر کردی ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دورکنی بینچ درخواست ضمانت پرسماعت کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:’’دفعہ ہوجاؤ‘‘ رچرڈ گرینیل عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے تنگ آگئے
فریقین کے وکلاء کو کیس کی سماعت کے متعلق نوٹس جاری کردئیے گئےہیں۔