پاکستان کی فوج 2024 میں دنیا کی نویں طاقتور ترین فوج قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)عالمی ریٹنگ میں سال 2024 کے دوران پاکستان فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج کی فہرست میں 9ویں نمبر پر رہی۔
گلوبل فائر پاور انڈیکس 2024 کے مطابق پاکستان کی فوج دنیا کی 145 افواج میں سے نویں نمبر پر رہی، یہ رینکنگ پاکستان کی مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے جن میں 3,700 سے زائد ٹینک، 1,400 سے زیادہ جنگی طیارے اور 654,000 فعال فوجی شامل ہیں۔
پاکستان نے 0.1711 کا پاور انڈیکس سکور حاصل کیا، جو معاشی مشکلات کے باوجود خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی عسکری طاقت اور سٹریٹجک اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو