عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان ہو گیا

Jun 11, 2024 | 16:31:PM
عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کے موقع پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر 17 سے 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی، سرکاری ملازمین کو ہفتہ اور اتوا کی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے،  عید تعطیلات پیر،منگل  اور بدھ کو ہوں گی، اسی طرح وفاقی ملازمین عید کے موقع پر 5 چھٹیاں منائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 52 برس سے بنگلہ دیش میں پھنسے محصورین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

واضح رہے کہ عید کی  تعطیلات کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ملاکر وفاقی ملازمین لمبی چھٹیاں گزاریں گے۔