سونے کی قیمتوں میں اضافہ,فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Jun 11, 2024 | 16:55:PM
سونے کی قیمتوں میں اضافہ,فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر اضافے سے 2307 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41ہزار 300 روپے کا ہوگیا ، 10گرام سونا 1629 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے کا ہوگیا  جبکہ ایک تولہ چاندی 2750 روپے پر برقرار ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: قرض پر قرض،اس وقت پاکستان کتنا مقروض ہے؟