(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر اضافے سے 2307 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41ہزار 300 روپے کا ہوگیا ، 10گرام سونا 1629 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 2750 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قرض پر قرض،اس وقت پاکستان کتنا مقروض ہے؟