آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mar 11, 2024 | 19:18:PM

(اویس کیانی) آرمی چیف سید عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم ہاوس آمد  ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہمسایہ ملک میں چاند کی رویت سے متعلق اہم اعلان ہو گیا

مزیدخبریں