میکسیکو میں بس حادثہ، 18 افراد ہلاک

Mar 11, 2025 | 15:18:PM
میکسیکو میں بس حادثہ، 18 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)میکسیکو کے جنوبی علاقے میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔

مقامی حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، حادثے کی وجوہات یا ذمہ داروں کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل  کیا گیا۔

مزید پڑھیں:معروف کورین گلوکار 43 سال کی عمر میں چل بسے