سٹیج کے نامور مصنف منیر راج کی طبیعت تشویشناک

Oct 11, 2024 | 18:08:PM
سٹیج کے نامور مصنف منیر راج کی طبیعت تشویشناک
کیپشن: نامور مصنف منیر راج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)سٹیج کے نامور مصنف منیر راج کی طبیعت تشویشناک ہوگئی۔ 

ڈاکٹرز نے منیر راج کو آئی سی یو وارڈ میں داخل کر دیا،اہل خانہ نے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کردی۔

منیر راج نے ہزاروں سٹیج ڈرامے لکھے  ہیں،منیر راج دس کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونا خریدنا خواب بن گیا،ایک ہی دن میں ہوشربا اضافہ