بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

Apr 12, 2024 | 16:03:PM
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عیسیٰ ترین )بی این پی کے رہنماء کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  بلوچستان کے علاقے  پنجگور  میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے تحصیل  جوائنٹ سیکرٹری صدام شفیع کو  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ 
 بلوچستان عوامی پارٹی کے مقتول عہدیدار گرمکان سے کونسلر بھی تھےجبکہ اس کے علاوہ تحصیل پنجگور کے جوائنٹ سیکرٹری تھے ۔ 
یہ بھی پڑھیں : عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، نواز شریف