( عیسیٰ ترین )بی این پی کے رہنماء کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پنجگور میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری صدام شفیع کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے مقتول عہدیدار گرمکان سے کونسلر بھی تھےجبکہ اس کے علاوہ تحصیل پنجگور کے جوائنٹ سیکرٹری تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، نواز شریف