آئندہ 2ماہ کیلئے شرح سود 22فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان ) معاشی اعشاریوں کے گرداب میں پھنسے پاکستان کیلئے گاہے بگاہے اچھی خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں ، جبکہ حکومت وقت کی جانب سے سیاسی و معاشی دوام بخشنے کیلئے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے ، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ،اگلے دو ماہ کے لئے شرح سو 22 فیصد پر ہی برقرار رہے گی ، کمیٹی کے معاشی اعداوشمار کے جائزے کے بعد فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :روپے کا ڈالر پرکاری وار ، سٹاک ایکس چینج سے مثبت اشارے مل گئی