سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا

Jul 12, 2024 | 18:49:PM
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے کسی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے چیمبر ورک کرینگے،پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں تین جبکہ کراچی رجسٹری میں دو بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا